جس طرح ممکن ہوا

جس طرح ممکن ہوا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین فرقانی

جس طرح ممکن ہوا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین فرقانی

 

ایک وقت امام خمینی (رح) مریض ہوگئے تو یہ فطری بات تھی کہ سارے علماء ان کی عیادت کے لئے آتے۔ خدا گواہ ہے کہ ایک زمانہ میں امام کی کمر میں شدید درد ہو رہا تھا اور آپ فرط بیماری سے ہل نہیں سکتے تھے لیکن جیسے ہی آپ نے سنا کہ آیت اللہ شاہرودی (نجف کے ایک بڑے مرجع) ان کی عیادت کو آرہے ہیں، تو جتنا ہوا بستر سے اٹھے۔ قبا پہنی اور عمامہ سر پہ رکھا اور عام حالت کی طرح ٹیک لگا کر بیٹھ گئے اور فرماتے تھے: تشریف لائیں۔ امام اپنی تمام حرکات و سکنات میں بہت ہی مودبانہ طرز رکھا۔

ای میل کریں