چھوڑو مجھے لے جانے دو

چھوڑو مجھے لے جانے دو

جس رات ہمارے علماء، آیت اللہ گلپائگانی کے گھر پ جمع ہوئے تھے

چھوڑو مجھے لے جانے دو

حجت الاسلام و المسلمین علی اکبر مسعودی خمینی

 

جس رات ہمارے علماء، آیت اللہ گلپائگانی کے گھر پہ جمع ہوئے تھے، مجھے خبر ملی اور میں نے امام تک اس خبر کو پہونچانا ضروری سمجھا۔ اس لئے میں وہاں پہونچا اور ان سے کہا: آقا جیسا کہ خبر مل رہی ہے کہ آج کی رات آپ کو گرفتار کریں گے۔ حکومتی کارندے جب آپ سب لوگ ایک جگہ جمع ہوجائیں گے تو آپ سب کو اٹھا کرلے جائیں اور اگر سب کو نہیں لے گئے تو آپ کو بھی نہیں لے جائیں گے۔ امام نے فرمایا: مجھے لے جانے دو لیکن دوسرے باہر رہیں اور اسلام کے لئے کام کریں۔

 

ای میل کریں