اگر آقا روح الله قبول کریں

اگر آقا روح الله قبول کریں

5/ جون سے پہلے تک جب بھی تہران کے بازار کے تجار آیت الله بروجردی (رح) کے پاس آتے تھے

اگر آقا روح الله قبول کریں

فریده مصطفوی

 

5/ جون سے پہلے تک جب بھی تہران کے بازار کے تجار آیت الله بروجردی (رح) کے پاس آتے تھے اور امام جماعت کے درخواست کرتے تھے تو آپ کہتے تھے: اگر حاج آقا روح الله اس مسجد کی امامت قبول کریں تو یہ بہترین انسان ہیں۔ لیکن جب وہ لوگ حضرت امام (رح) کی خدمت میں آکر یہی درخواست رکھتے تھی تو امام قبول نہیں کرتے تھے اور کہتے تھے: میں طلبہ رہنا، درس پڑھنا اور پڑھانا چاہتا ہوں۔

ای میل کریں