مشہور تصویر

مشہور تصویر

رسول صدر عاملی کہتے ہیں میں فلائٹ کا ہر آن لکھ رہا تھا

مشہور تصویر

 

رسول صدر عاملی کہتے ہیں میں فلائٹ کا ہر آن لکھ رہا تھا۔ امام جہاز کے اڑتے ہی دوسرے طبقہ پر گئے اور کسی دغدغہ اور پریشانی کے بغیر جاکر سوگئے۔ البتہ نامہ نگاروں کا اس طبقہ میں جانا ممنوع تھا۔ میں جانتا  تھا کہ اذان صبح کے لئے بیدار ہوئے اور سورج کی پہلی کرن پھوٹتے ہی جہاز ایران کی فضا میں داخل ہوگیا۔ میں چونکہ ایرانی تھا اور خود کو سامنے کیا اور امام کی مشہور تصویر لے لی۔

ای میل کریں