فقہی، عرفانی، اصولی اور فلسفی نظریات میں اٹل فیصلہ

فقہی، عرفانی، اصولی اور فلسفی نظریات میں اٹل فیصلہ

حضرت امام فقہی، اصولی، عرفانی اور فلسفی مطالب اور نظریات میں بھی اٹل فیصلہ رکھتے تھے

فقہی، عرفانی، اصولی اور فلسفی نظریات میں اٹل فیصلہ

راوی: حجت الاسلام و المسلمین فردوسی پور

 

حضرت امام فقہی، اصولی، عرفانی اور فلسفی مطالب اور نظریات میں بھی اٹل فیصلہ رکھتے تھے کہ کوئی آپ کے مقابلہ میں مقاومت نہیں کر سکتا تھا۔ اسی طرح دیگر موارد، ذاتی امور اور روزمرہ کے کاموں میں بھی آپ کا انداز فکر اور طرز تفکر اسی طرح کا تھا۔

ای میل کریں