دین کا مظہر

دین کا مظہر

والنٹین پروسیکوف

دین کا مظہر

والنٹین پروسیکوف

 

امام خمینی (رح) صرف ایک انقلابی رہبر ہی نہیں تھے بلکہ اعلی رتبہ ایک اسلامی فقیہ بھی تھے؛ یعنی نہ صرف دین کا مظہر اور مرجع تقلید تھے بلکہ انبیاء کی طرح اپنے وجود سے دین، سیاست، انقلاب، خدا اور لوگوں نیز ان کے مفکر انسان سے اٹوٹ رابطہ کو بتایا ہے اور اپنے قیام اور انبیائے الہی کے قیام کے معنی بتادیئے ہیں۔ آپ نے مذہبی عالمی نظریہ کو زندہ کیا اور لوگوں کے دلوں میں ایمان کو روشن کیا اور ہمارے زمانہ میں ایثار و قربانی کے عظیم انقلاب کو جنم دیا۔

پوشیدہ نہ رہے کہ عالم عیسائیت میں روشن فکر اور عاقل شخصیات ہیں جو امام خمینی (رح) جیسی موجود اور اسلمی انقلاب کا حقیقی مفہوم سمجھتی ہیں۔ مثال کے طور پر یونان ارٹوڈوکس پادری میٹوٹاکیس نے آیت اللہ کبیر کو روئے زمین پر خدا کا دوست کہا ہے اور آسٹریا میں فلسفہ کے استاد لنسر کی نظر میں امام خمینی نے اسنان کے خدا سے نزدیک ہونے کی جدید فصل ایجاد کی ہے۔

ای میل کریں