جنگ

جنگ

علامہ ابن علی واعظ

جنگ

علامہ ابن علی واعظ

 

یاں جنگ میں قدم کو ہٹانا حرام تھا

دین خدا کی بات گرانا حرام تھا

میداں میں جاکے جان چرانا حرام تھا

واجب تھا مرنا، بھاگ کے آنا حرام تھا

بھاگے وہ چند روز میں  میدان چھوڑ کے

بڑھتے رہے یہ وقت کے دھارے کو موڑ کے

ای میل کریں