مجھے حق نہیں کہ اہلیہ کو حکم کروں

مجھے حق نہیں کہ اہلیہ کو حکم کروں

مجھے حق نہیں کہ اہلیہ کو حکم کروں

مجھے حق نہیں کہ اہلیہ کو حکم کروں

راوی:زہرا مصطفوی

زہرا مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھا کہ امام (رہ) نے اپنی بیوی کو دروازہ بند کرنے کا کہا ہو کئی بار ہم نے دیکھا کہ والدہ امام خمینی کے پاس آکر بیٹھری تھیں لیکن امام خود کھڑے ہوکر دروازے کو بند کرتے تھے حتی کہ جب اٹھتے تھے تو مجھے دروازہ بند کرنے کے لیے نہیں کہتے تھےایک دن میں نے امام سے عرض کیا کہ جب امی اندر آتی ہیں اسی وقت ان سے دروازہ بند کرنے کا کہا کریں امام نے فرمایا کہ مجھے انھیں حکم کرنے کا حق نہیں ہے ۔

ای میل کریں