ایرانی قوم نے فرانس کی حکومت سے کیا مطالبہ کیا
امام خمینی(رح) کے فرانس میں پہچننے کے بعد ایرانی قوم کی جانب سے ساری درخواستیں فرانس گورنمنٹ کو ملی تھیں ڈاکٹر صادق طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کے امام خمینی کا فرانس میں پہنچنے کے ایران سے علماء اور سیاسی شخصیتوں اور دوسرے گروہوں نے فرانس حکومت کو بہت زیادہ خط لکھے تھے ان سارے پیغاموں میں صرف ایک بات کا مطالبہ کیا گیا تھا ایرانی قوم نے فرانس کی حکومت سے مطالبہ کیا تھا ایران کے رہبر کی سہولیات کے لئے ہر ممکن کوشش کرے تہران میں بھی لوگ فرانس کی سفارت گئے اور وہاں سفید پھول پیش کئے لوگوں کے اس بتاو سے فرانس کی حکومت بھی بہت متار ہوئی بتایا جاتا ہے کہ فرانس کے سفارتخانے میں لوگوں بھیڑ کو دیکھ کر شاہ نے بھی فرانس میں امام خمینی(رح) کے قیام پر رضایت دے دی تھی۔