جو کچھ بھی کر سکتے ہو
راوی:صدر شہید محمد علی رجائی
صدر شہید محمد علی رجائی اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں: کل جب میں امام (رہ) کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے مجھے تاکید کی کہ ملک کے پسماندہ دیہاتوں اور شہروں کے لئے جو کچھ بھی کر سکتے ہو کرو۔