جو کچھ بھی کر سکتے ہو

ID: 66045 | Date: 2020/09/05

 جو کچھ بھی کر سکتے ہو


راوی:صدر شہید محمد علی رجائی


صدر شہید محمد علی رجائی اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں: کل جب میں امام (رہ)  کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے مجھے تاکید کی کہ ملک کے پسماندہ دیہاتوں اور شہروں کے لئے جو کچھ بھی کر سکتے ہو کرو۔