نماز صبح کے بعد برتن دھوتے تھے

نماز صبح کے بعد برتن دھوتے تھے

نماز صبح کے بعد برتن دھوتے تھے

راوی؛ حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی

پیرس میں ایک خاتون امام خمینی (رح) کے گھر آتی تھی اور گھر کے کاموں میں ان کی مدد کرتی تھی اس نے نقل کیا ہے کہ کبھی کبھی جب امام کی نماز صبح اور دعا ختم ہوتی تھی تو امام  کیچن میں آکر برتن دھوتے تھے۔

ای میل کریں