اپ میری روح ہیں

اپ میری روح ہیں

اپ میری روح ہیں

راوی: روح اللہ مھدوی

امام خمینی (رح) کے ورود کے دن غروب کے وقت ہم امام خمینی کے استقبال کا پروگرام بنا رہے تھے اس دن کافی تھکے ہوئے تھے امام خمینی اچانک ہمارے پاس آئے اور ہم نے نعرے لگائے کہ خمینی بت شکن ہماری روح امام نے اپنی عبا کو بچھایا اور وہیں بیٹھ گئے اور ایک پدرانہ نگاہ ہماری کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ میری جان ہیں یہ بات سنتے وہاں پر موجود سب رونے لگے۔

ای میل کریں