عالمی شخصیت

عالمی شخصیت

جنرل مرزا اسلم بیگ؛ ہندوستان

عالمی شخصیت

جنرل مرزا اسلم بیگ؛ ہندوستان

حضرت امام خمینی (رح) ایک عالمی شخصیت تھے۔ آپ اپنی قوم کی شناخت اور اس کے بارے میں معلومات کی روشنی میں قوم کے احساسات کو ابھارنے اور ان کی بیداری کا باعث ہوئے اور نتیجہ یہ ہوا کہ قوم کی تقدیر بدل گئی۔ یہ وہی خصوصیت ہے جو امام خمینی (رح) کو دنیا کے بڑے بڑے رہبروں سے ممتاز کرتی ہے۔ حضرت امام خمینی (رح) اسلام اور قرآن کی راہ کی پیروی کرتے ہوئے خدا کا انتخاب کیا جو ہر الہی انسان کا آخری مقصد اور منزل مقصود ہے۔

امام خمینی کا نظر یہ صرف نجات دینے والا ہی نہیں ہے بلکہ اس نے وہ حالات فراہم کئے ہیں جو ایران میں جمہوریت کے اجتماعی نظام اور سسٹم کی ترقی اور کمال کا باعث ہوئے۔ امام خمینی ایرانی عوام کے لئے نمونہ اور آئیڈیل اور ایرانی معاشرہ کو نجات دلانے والے انسان ہیں۔ جس معاشرہ میں اقتدار لوگوں کے کسی خاص گروہ سے مخصوص نہیں بلکہ اصلی پاور اور اقتدار تمام لوگوں کے لئے ہے۔

ای میل کریں