امام خمینی (رح) کی نظر میں جمہوری اسلامی کے منتخب مقالات – 2017

امام خمینی (رح) کی نظر میں جمہوری اسلامی کے منتخب مقالات – 2017

جمہوریت اور اسلامیت امام خمینی (رح) کی نظر میں

امام خمینی (رح) کی نظر میں جمہوری اسلامی کے منتخب مقالات – 2017

امام خمینی (رح) پورٹل، موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) اور امام خمینی اور انقلاب اسلامی تحقیقی کالج کی مدد کا خیال ہے کہ امام خمینی (رح) کے افکار و نظریات سے زیادہ سے زیادہ آشنائی کی غرض سے مندرجہ ذیل محور پر مقالات کا انتخاب کرے:

جمہوریت اور اسلامیت امام خمینی (رح) کی نظر میں، قانون اور قانون پرستی امام خمینی کی سیرت اور نظر میں، اخلاقی معاشرہ کے معیار امام خمینی (رح) کی نظر میں، جمہوری اسلامی میں آزادی اور استقلال، جمہوری اسلامی میں خواتین کا اجتماعی اور سیاسی کردار، جوان اور جمہوری اسلامی، جمہوری اسلامی میں عدالت اور آزادی، جمہوری اسلامی میں لوگوں کے حقوق، جمہوری اسلامی میں دینی اقلیتوں کے حقوق، فضائے زندگی اور جمہوری اسلامی۔

ای میل کریں