امام خمینی

ہم ایک خود مختار ملک بنانا چاہیتے ہیں:امام خمینی(رح)

درود و سلام ہو سربازان امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف پر جیسا کہ آپ نے کہا کہ ابھی طا غوت کی خدمت کر رہے تھے جس نے ہمارا کچھ نابود کر دیا وہ ایسا طاغوت تھا جس نے ہمارے ایرانی قوم کے خزانوں کو خالی کر دیا وہ ایسا ظالم تھا جس نے ہم سب کو اغیار کا غلام بنا رکھا تھا لیکن الحمد للہ آج آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں ہیں آج آپ قرآن کریم کی خدمت میں جو تمام بشریت کی سعادت کا ذریعہ ہے جو بھی قرآن کریم کی پناہ میں رہے گا وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہے قرآن ہر انسان کو آزادی اور استقلال کا درس دیتا ہے ہم سب قرآن کے احکام اور اسلامی قوانین کے پیرو کار ہیں ہم سب علماء آپ کے شکر گزار ہیں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کی فضائیہ کے اعلی حکام سے ملاقات کے دوران اپنے ایک پیغام میں فرمایا کہ درود و سلام ہو سربازان امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف پر جیسا کہ آپ نے کہا کہ ابھی طا غوت کی خدمت کر رہے تھے جس نے ہمارا کچھ نابود کر دیا وہ ایسا طاغوت تھا جس نے ہمارے ایرانی قوم کے خزانوں کو خالی کر دیا وہ ایسا ظالم تھا جس نے ہم سب کو اغیار کا غلام بنا رکھا تھا لیکن الحمد للہ آج آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں ہیں آج آپ قرآن کریم کی خدمت میں جو تمام بشریت کی سعادت کا ذریعہ ہے جو بھی قرآن کریم کی پناہ میں رہے گا وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہے قرآن ہر انسان کو آزادی اور استقلال کا درس دیتا ہے ہم سب قرآن کے احکام اور اسلامی قوانین کے پیرو کار ہیں ہم سب علماء آپ کے شکر گزار ہیں۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ جس طرح ہم نے یکجہتی اور متحد ہو کر طاغوتی نظام کو نابود کیا ہے اسی طرح ہم سب مل اسلامی حکومت بنائیں گے ایک ایسا ملک بنائیں گے جس کی ہر چیز ہر ہمارا اختیار ہو ہم اپنے فیصلے خود کریں گے نہ کہ ہمارے فیصلے امریکی سفارت یا سویت یونین کرے گی ہم خود مختار حکومت بنائیں ہم کسی کے غلام نہیں ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کی فوج خود مختار ہو ہماری فوج اسرائیل کے کنٹرول میں نہ ہو۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کی برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ درود و سلام ہو آپ پر کہ آپ نے نعمت خداوندی کی اہمیت کو سمجھا اور قرآن کریم کے سایہ تلے جمع ہو گئے مجھے امید ہیکہ طاغوتی نظام میں کام کرنے والے دوسرے افراد بھی ہماری قوم سے جڑیں گے ہم سب آپ کی بہتری چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ آپ خود مختار ہوں ہم اس ملک سے اغیار کی حکمرانی کو ختم کرنا چاہتے ہیں ہم سب کو اس تحریک کی حفاظت کرنا ہو گی خدا وند متعال اسلامی حکومت کے قیام میں  آپ سب کی مدد فرماے۔

ای میل کریں