علامہ ابن علی واعظ
آفتاب تجلی
اک لادوا مرض تھا مسیحا کے سامنے
اخگر تھا آفتاب تجلی کے سامنے
شعلہ نہ ٹک سکا ید بیضا کے سامنے
جادو شکستہ ہو گیا موسی ؑکے سامنے
تیور نظر میں تھے جو جناب امیر ؑکے
پھینکا جری نے کلہ اژدر کو چیر کے