امام خمینی

ایرانی فوج کے خلاف بولنے کون لوگ ہیں؟

میں اسلام کی راہ میں لڑنے والے جوانوں خصوصا فضائییہ فوج کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں ہمارے یہ جوان اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر اللہ کی خاطر اسلام کو زندہ کرنے کے لئے لڑھ رہے ہیں میں ایران کی پوری قوم کا شکر گزار ہوں جو اس وقت اسلام کی خاطر ظالم اور جابر حکمرانوں کا مقابلہ کر رہی ہے ایسا نہیں کہ ہر کوئی اس میدان میں آسکتا ہے بلکہ یہ عشق کی منزل ہے جس کا نفس پاک ہوگا وہی اللہ کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر سکتا ہے اللہ جسے چاہتا ہے اپنے کام کے لئے انتخاب کرتا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے ایران کے دارالحکومت تہران میں شہداء کے لواحقین مجروحین کے ساتھ ملاقات کے دوران فرمایا میں میں اسلام کی راہ میں لڑنے والے جوانوں خصوصا فضائییہ فوج کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں ہمارے یہ جوان اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر اللہ کی خاطر اسلام کو زندہ کرنے کے لئے لڑھ رہے ہیں میں ایران کی پوری قوم کا شکر گزار ہوں جو اس وقت اسلام کی خاطر ظالم اور جابر حکمرانوں کا مقابلہ کر رہی ہے ایسا نہیں کہ ہر کوئی اس میدان میں آسکتا ہے بلکہ یہ عشق کی منزل ہے جس کا نفس  پاک ہوگا وہی اللہ کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر سکتا ہے اللہ جسے چاہتا ہے اپنے کام کے لئے انتخاب کرتا ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اگر کوئی آپ سے یہ کہیے کہ ایرانی قوم آپ کے ساتھ نہیں یا علماء آپ کے ساتھ نہیں ہیں تو اس طرح افواہیں وہی لوگ پھلا رہے ہیں جو اسلامی انقلاب کے دشمن ہیں امام خمینی(رح) نے مسلح فوج کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوے فرمایا کہ آپ ٹیلی ویژن دیکھ لیں ریڈیو سن لیں تو آپ کو احساس ہو گا کہ پوری قوم آپ کے ساتھ ایرانی قوم کے مرد،خواتین ،بوڑھے، بچے اور جوان آپ کے ساتھ ہیں۔

اسلامی انقلاب کے بانی روح اللہ موسوی نے قرآن کریم اور اسلام کی برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ہمارے درمیان اتحاد اور یکجہتی اسلام اور قرآن کریم کی وجہ سے ہے اسی قرآن اور اسلام نے ایران کے مسلمانوں کو ایک ساتھ جمع کیا ہے وہ لوگ جو یہ نہیں چاہتے کہ آپ میدان جنگ میں آرام اور سکون سے اپنا کام کریں ایسے افراد دانستہ یا ندانستہ طور پر اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی خدمت کر رہے ہیں اس وقت دنیا کی سپر طاقتیں اسلامی انقلاب کے خلاف طرح طرح کی سازشیں کر رہی ہیں لیکن ہمیں متحد ہو کر ان سازشوں کو ناکام بنانا ہو گا ہمارے دشمنوں نے اب افواہیں پھلانا شروع کر دی ہیں انھیں جب ہر طرف سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تو انہوں نے اسلامی انقلاب کے خلاف افواہوں کا ماحول بنا رکھا ہے ایسے افراد کبھی ہماری مسلح فوج کو اپنا نشانہ بناتے ہیں اور کبھی ایران کے انقلابی جوانوں پر تہمتیں لگاتے ہیں اور کبھی ایران کی رضا کارانہ فوج کے خلاف بولتے ہیں۔

ای میل کریں