آدھی رات  اور امام خمینی (رح) کا گریہ

آدھی رات اور امام خمینی (رح) کا گریہ

امام خمینی (رح) ہر کام اور ہر حال میں یاد الہی میں رہتے تھے

آدھی رات  اور امام خمینی (رح) کا گریہ

امام خمینی (رح) ہر کام اور ہر حال میں یاد الہی میں رہتے تھے۔ ذکر، مناجات اور آپ کی آدھی رات کا خدا کے حضور گریہ کبھی رکا نہیں۔ آپ کی عمر کے آخری لمحات کی فیلم اگر چہ بنائی گئی ہے۔ لیکن اب تک اس کا بعض حصہ دکھایا نہیں گیا ہے۔ چنانچہ اگر یہ فیلمیں مکمل طور پر دکھائی جائیں تو آپ دیکھیں گے کہ آپ اپنی ڈاڑھی ہاتھوں میں پکڑتے ہوئے کس طرح زار زار رو رہے ہیں۔

آیت اللہ توسلی، پا بہ پای آفتاب، ج 2، ص 87

ای میل کریں