گیری سیک
امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے سابق رکن
انقلابیوں نے مجاہد گروں اور چریکی پارٹی بنائی اور ہاتھ میں اسلحے اٹھالئے اور عموما بیرونی ایک یا چند طاقتوں سے وابستہ تھے لیکن اسلامی انقلاب میں ایسا کچھ نہیں ہوا بلکہ اس کے برعکس یعنی یہاں کے انقلابی کسی بیرونی طاقت سے وابستہ نہیں تھے۔ اس انقلاب کی رہبری بار بار تاکید کررہی تھی کہ ہمارے مقابلہ کا طریقہ لوگوں کو بیدار کرنا ہے نہ کہ اسلحہ اٹھانا۔