روزانہ حرم حضرت معصومہ (س) میں جانا

روزانہ حرم حضرت معصومہ (س) میں جانا

حضرت امام خمینی (رح) جب تک قم میں تھے کبھی صبح کے درس اور کبھی عصر کے درس کے بعد حرم حضرت معصومہ (س) میں جاتے تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین رسولی محلاتی

روزانہ حرم حضرت معصومہ (س) میں جانا

حضرت امام خمینی (رح) جب تک قم میں تھے کبھی صبح کے درس اور کبھی عصر کے درس کے بعد حرم حضرت معصومہ (س) میں جاتے تھے اور جب نجف اشرف میں تھے تو 3/ بجے رات کے بعد حضرت امیرالمومنین (ع) کے حرم میں جاتے تھے اور عام طور پر زیارت جامعہ بھی پڑھتے تھے۔

حوزہ، ش 37، ص 64

ای میل کریں