اسرائیل حزب اللہ کے جوابی حملے سے خوفزدہ
صہیونیزم حکام اس بات کی تمنا کر رہے ہیں کہ حزب اللہ اپنا جوابی حملہ جلدی کرے اور وہ راحت کی سانس لیں ادہر صہیونزم حکام اس تلاش میں لگے ہوے ہیں کہ اسرائیل کا جوابی حملہ زیادہ سنگین نہ ہو گذشتہ 36 گھنٹوں سے اسرائیل کے ڈرون طیارے لبنان کے آسمان میں چکر لگا رہے ہیں جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہیکہ اسرائیل چاہتا ہیکہ حزب اللہ جوابی حملے میں اس کے کسی ڈرون ظیارے کو مار گراے اور اسرائیل راحت کی سانس لے سکے حالیہ دنوں میں اسرائیل نے سوریہ اور لبنا میں ڈرون حملے کئے تھے جس کے بعد حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل فوج کو مخاطب کرتے ہوے کہا تھا کہ اسرائیل ہمارے جوابی حملے کا انتظار کرے۔
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنا ن کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے ہمیشہ صہیونیزم کو بچانے کی کوشش کی ہے اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اسرائیل کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن کیا اس مرتبہ پھر امریکا اسرائیل کو حزب اللہ کے جوابی حملے سے بچانے میں کامایب ہو سکے گا یا نہیں حالانکہ اسرائیل حزب اللہ کے جوابی حملے سے خوفزدہ ہے۔
لبنانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت صہیونیزم حکام اس بات کی تمنا کر رہے ہیں کہ حزب اللہ اپنا جوابی حملہ جلدی کرے اور وہ راحت کی سانس لیں ادہر صہیونزم حکام اس تلاش میں لگے ہوے ہیں کہ اسرائیل کا جوابی حملہ زیادہ سنگین نہ ہو گذشتہ 36 گھنٹوں سے اسرائیل کے ڈرون طیارے لبنان کے آسمان میں چکر لگا رہے ہیں جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہیکہ اسرائیل چاہتا ہیکہ حزب اللہ جوابی حملے میں اس کے کسی ڈرون ظیارے کو مار گراے اور اسرائیل راحت کی سانس لے سکے حالیہ دنوں میں اسرائیل نے سوریہ اور لبنا میں ڈرون حملے کئے تھے جس کے بعد حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل فوج کو مخاطب کرتے ہوے کہا تھا کہ اسرائیل ہمارے جوابی حملے کا انتظار کرے۔
اسرائیل کے اس خوف اور ترس سے دنیا اس بات کو سمجھ چکی ہے کہ حزب اللہ جوابی حملہ ضرور کرے گا اس وقت لبنان کی حکومت بھی حزب اللہ کے ساتھ ہے لبنانی وزیر اعظم سعد حریری نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا لبنان اپنا دفاع کرنے کا حق رکھتا ہے انہوں نے کہا اسرائیل کے خلاف لبنان کی پوری قوم متحد ہے اور ہم سب حزب اللہ کے ساتھ ہیں۔
واضح رہے کہ اس مرتبہ حزب اللہ کا جوابی حملہ کسی ایک اسرائیلی فوجی کو مارنے یا پکڑنے کے لئے نہیں ہو گا بلکہ حزب اللہ ایک ایسا جوابی حملہ کرے گا جس کے بعد اسرائیل حزب اللہ پر کسی قسم کے حملے سے پہلے ایک مرتبہ ضرور سوچے گا۔
در این اثنا حزب اللہ کے سربراہ نے محرم الحرام کے مبلغین سے ملاقات کے دوران حزب اللہ کے جوابی حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہمیں جوابی حملے کی کوئی جلدی نہیں ہے ابھی وقت بہت ہے ابھی اسرائیل کو الرٹ رہنے دیں انہوں نے اسرائیلی ڈرون ظیاروں کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہر ڈرون کو سرنگون کرنا ہماری ذمہ داری نہیں ہے حزب اللہ اپنی تشخص کے مطابق ڈرون ظیارے کو سرنگون کرتا ہے۔