ایرانی عوام کی امام خمینی (رح) کی مہمان نوازی کرنے سے متعلق فرانس حکومت سے درخواست

ایرانی عوام کی امام خمینی (رح) کی مہمان نوازی کرنے سے متعلق فرانس حکومت سے درخواست

امام خمینی (رح) کے پیرس جاتے ہی مراجع عظام، علماء و روحانیون، سیاسی پارٹیوں، دھڑوں، صنفوں اور پورے ملک ....

ایرانی عوام کی امام خمینی (رح) کی مہمان نوازی کرنے سے متعلق فرانس حکومت سے درخواست

امام خمینی (رح) کے پیرس جاتے ہی مراجع عظام، علماء و روحانیون، سیاسی پارٹیوں، دھڑوں، صنفوں اور پورے ملک کی یونیورسٹیوں، اداروں اور بیرون ملک موجود طالبعلموں کے فرانس حکومت کے نام ٹیلیگرافوں میں فرانس حکومت سے امام کی مہمان نوازی کی درخواست تھی کہ زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے۔

ای میل کریں