کانفرنس

امام خمینی (رح) اور نظریہ حکومت اسلامی کانفرنس – 2000ء

در حقیقت اس کانفرنس کا مقصد امام خمینی (رح) کے قیمتی نظریات کی میراث پر دوبارہ ایک نظر، آپ کی قائدانہ سیرت کی جانب توجہ اور دین و حکومت کے موضوع سے متعلق امام خمینی(رح) کے چھوٹے اور بڑے نظریات کو زیادہ سے زیادہ روشن کرنا تھا ت

امام خمینی (رح) اور نظریہ حکومت اسلامی کانفرنس – 2000ء

کانفرنس کے سکریٹری: آیت اللہ معرفت

زمان: 26/ سے 28/ جنوری 2000 ء  تک

مکان: شیخ مفید ہال؛ قم

در حقیقت اس کانفرنس کا مقصد امام خمینی (رح) کے قیمتی نظریات کی میراث پر دوبارہ ایک نظر، آپ کی قائدانہ سیرت کی جانب توجہ اور دین و حکومت کے موضوع سے متعلق امام خمینی(رح) کے چھوٹے اور بڑے نظریات کو زیادہ سے زیادہ روشن کرنا تھا تاکہ آپ کے فکری اصول اور سیاسی نظریات کی گوناگوں تفسیروں پر تنقید اور تحقیق ہوسکے اور امام کے نظریات کے خالص گوہر اور آپ کے خیالات کے عینی نتائج دینی تفکر اور تنظیم روحانیت کے سامنے پیش کئے جاسکیں۔ اس کانفرنس کے اصلی موضوعات، کلامی، فلسفی، اصولی، قواعد فقہی، فلسفہ سیاسی، ولایت فقیہ اور حکومت اصلامی، دینی اور روحانیت کے نظریہ پر امام خمینی (رح) کی تاثیرات رہے ہیں۔

پہلی جلد – کلامی اصول (اسلامی حکومت)

دوسری جلد – فلسفہ سیاسی (1)

تیسری جلد – فلسفہ سیاسی (2)

چوتھی جلد – ولایت فقیہ کے دلائل اور سابقہ

پانچویں جلد – ولایت فقیہ کے شرائط، فرائض اور اختیارات

چھٹی جلد – سیاسی تنظیمیں اور شہری اصول

ساتویں جلد – حکومتی احکام اور مصلحت

آٹھویں جلد – روحانیت، اجتہاد اور تقلید

نویں جلد – امام خمینی کے سیاسی نظریہ کے شناخت کے مآخذ

دسویں جلد – علمی انٹرویوز

ای میل کریں