کانفرنس

ادبیات معاصر پر امام خمینی (رح) اور اسلامی انقلاب کی تاثیر کی تحقیق سے متعلق کانفرنس – 1998ء

ہربرٹ، امام خمینی (رح) اور مولوی کی اشعار میں عشق الہی کا تقابلی مطالعہ

ادبیات معاصر پر امام خمینی (رح) اور اسلامی انقلاب کی تاثیر کی تحقیق سے متعلق کانفرنس – 1998ء

کانفرنس کے سکریٹری: حجت الاسلام و المسلمین بہجتی

زمان: 10/ اکتوبر سن 1998 ء

مکان: اصفہان

آخری کی دو دہائیوں میں ادبیات معاصر کا ڈھانچہ اور اس کا تکامل ان دونوں حوزہ میں کسی پر پوشیدہ نہیں ہے۔ ان حالات کے کردار کی تبدیلی سے امام خمینی (رح) کے افکار اور آپ کے افکار کا مجسم نمونہ کی اصلی علتوں کی تحقیق (اسلامی انقلاب) میں جلوہ گر ہوتی ہے۔ اس لئے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) نے اس تاریخی کردار کی تحقیق و بررسی کا محکم عزم کیا۔

ادبیات انقلاب، انقلاب ادبیات  (جلد اول)

امام خمینی (رح) اور عرفانی ادب/ ایرج تبریزی

عصر انقلاب کی عزل پر ہندوستانی طرز کا عکس/ مجتبی جوادی نیا

انقلاب اسلامی شعر پر ایک نظر / مجتبی جوادی نیا

اسلامی انقلاب کی ابتدائی دور میں فارسی کتابوں کے مطالب پر تاثیر کی میزان کی نسبت / عیسی خاتمی

شعر انقلاب میں عورت کا رخ/ محبوبہ زارعی

ماضی، حاضر اور انقلاب کے ادب میں مرگ اندیشی/ محمد رضا سنگری

اسلامی انقلاب اور عامیانہ ادب / حبیب صفرزاده

اسلامی انقلاب اور ادب میں طنز / تیمور غلامی

"مبارک زخموں کی نمائش " اسلامی انقلاب میں طرز شعر کی تبدیلی / غلام رضا کافی

اسلامی انقلاب کی لادی ہوئی جنگ کی داستانی ادب پر تاثیر / غلام رضامرادی

"علی معلم دامغانی" کی شاعری کا طریقہ ؛ اسلامی انقلاب کے ممتاز مثنوی نگار/ جلیل مشیدی

ہربرٹ، امام خمینی (رح) اور مولوی کی اشعار میں عشق الہی کا تقابلی مطالعہ / فهیمہ ناصری، علی رضا نوشیروانی

چہل حدیث میں ہورسٹک (Heuristic) اور ڈیڈکٹیو (Deductive) کی تحقیق اور ایران کی موجودہ ادب میں اس کتاب کا کردار/ رسول نیمروزی

ای میل کریں