عصر حاضر میں امام خمینی (رح) کی نظر میں مسلم خواتین کا کردار اور مرتبہ – 1999ء
کانفرنس کی سکریٹری: زہرا شجاعی
زمان: 28/ ستمبر 1999ء
مکان: تہران
حضرت امام خمینی (رح) کی ولادت کی تاریخ سید عالمیان حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ولادت کی تاریخ ہے۔ اس کے باوجود عورت کے کردار کے بارے میں حضرت امام خمینی (رح) کے بلند افکار کا ایک نتیجہ معاشرہ میں مسلم خواتین کا سرگرم وجود کا احیاء ہے۔ اس لئے امام خمینی (رح) کی 100/ سالہ یادگار منانے والے مرکز کی خواتین کی کمیٹی تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) ادارہ کی شرکت سے عصر حاضر میں امام خمینی (رح) کی نظر میں مسلم خواتین کے کردار اور مرتبہ کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد کی ہے جس کے موضوعات اور عناوین درج ذیل ہیں:
فلسفی اعتبار سے عورت کے بارے میں امام خمینی (رح) کا نظریہ
زمان ومکان کے دو عنصر کی جانب توجہ کے ساتھ عورتوں سے متعلق فقہی کارکردگی کے ساتھ امام خمینی (رح) کی عملی سیرت اور آپ کا نظریہ
تربیتی اور سماجی کارکردگی کے ساتھ امام خمینی (رح)کی عملی سیرت اور آپ کا نظریہ
ثقافتی اور ہنری کارکردگی کے ساتھ امام خمینی (رح) کی عملی سیرت اور آپ کا نظریہ
سیاسی نقطہ نظر سے امام خمینی (رح) کی عملی سیرت اور آپ کا نظریہ
بین الاقوامی کانفرنس "عورت کا کردار اور اس کا مرتبہ امام خمینی (رح) کی نظر میں (جلد اول)
عورت کا مقام و مرتبہ اور کردار امام خمینی (رح)کی نظر میں / زہرا شجاعی
عورت کا مقام و مرتبہ اور کردار امام خمینی (رح) کی نظر میں / علی اکبر ہاشمی رفسنجانی
مسلم خاتون اور زمان و مکان کا عنصر/ معصومہ ابتکار
عقلی اور احساساتی حدود میں عورت کی تربیت/ احمد احمدی
امام، عورت اور دو کارکردگی سے نجات/ سید جعفر اردبیلی
عورت کا خاندان کے اندر کردار کے بارے میں امام خمینی (رح) کے تربیتی نظریہ کی شناخت کے لحاظ سے معاشرہ کی تحقیق/ شہلا باقری
عورتوں کا سماجی کردار امام خمینی (رح) کی نظر میں / مہندس باقریان
امام خمینی (رح) کی فکر و عمل میں عورتوں کے سیاسی اور سماجی کردار کا مطالعہ/ اشرف بروجردی
اجتماعی توسیع اور عورت اسلام اور امام خمینی (رح) کی نظر میں / محمد علی تسخیری
عورت اور سیاسی و سماجی مسائل، اجتہادی اصول کی روشنی میں/ اشرف جناتی
عورت اور انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کی نظر میں / مرضیہ حدیدہ چی (دباغ)
امام خمینی (رح) اور مسلم خاتون کی بیداری/ ربابہ رفیعی طاری (فیاض بخش)
فاطمہ زہرا (س) " قدر" کے اعلی معنی؛ امام خمینی (رح) کی حضرت زہراء (س) کی شان میں عرفانی تفسیر / فاطمہ ریعان
عورت اور حضرت زہراء (س) کا عرفان انسان کامل کا مظہر / منظر سلطانی
عورت، ہنر اور ادب/مہدی شریفیان
ملک اور اسلامی انقلاب کے دفاع میں عورت کا کردار امام خمینی (رح) کی عملی سیرت کی روشنی میں / فضل الله صلواتی