دین سے دور نہ کرو

دین سے دور نہ کرو

جیسا کہ میری والدہ نقل کرتی ہیں: میری شرعی فریضہ کا آغاز تھا کہ ....

راوی: امام خمینی (رح) کی نواسی لیلی بروجردی

دین سے دور نہ کرو

جیسا کہ میری والدہ نقل کرتی ہیں: میری شرعی فریضہ کا آغاز تھا کہ میرے والد مجھے نماز صبح کے لئے بیدار کرنے پر مصر تھے امام نے پیغام دیا تھا کہ لیلی کو دین سے دور نہ کرو۔

میزبان پدر مہربان، ص 73

ای میل کریں