امام خمینی (رح) اپنے رشتہ داروں کے حوالے سے بہت احساساتی آدمی تھے۔ مثلا جب آپ نجف میں تھے تو کبھی کبھار ہماری بہن ہمیں ملنے آیا کرتی تھی لیکن جب وہ جانے لگتی تھیں تو اس وقت گھر کے صحن میں ایسا الوداعی منظر ہوتا تھا کہ میں جسے دیکھنے کی تاب نہیں لا سکتا تھا۔