کمرے سے نکل جاتے تھے
راوی زہرا مصطفوی
یہ جو میں کہتی ہوں کہ امام خمینی(رح) نصیحت نہیں کرتے یعنی جب آپ ریدیو سنتے تھے اور ہم وہیں ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہوجاتے تھے امام (رہ) ریڈیو اٹھا کر گھر کے صحن میں چلے جاتے تھے اور وہاں خبریں سنتے تھے یعنی انہوں نے ہم سے نہیں کہا کہ میرا کمرے سے نکل جاو بلکہ خود ہی کمرے سے نکل جاتے تھے۔