حضرت امام خمینی (رح) ، طلاب کے تفکر اور تعقل کی راہ ہموار کرنے اور ان کی عقلی پرورش کرنے کے لئے بار بار انہیں یہ نصیحت کیا کرتے تھے:
کہیں ایسا نہ ہو کہ بزرگوں کی بزرگی تمہارے تفکر اور تعقل کا راستہ بند کردے۔ ٹھیک ہے کہ وہ بزرگ ہیں لیکن تمہارے لئے ضروری ہے کہ تم اپنی فکر سے زیادہ کام لیا کرو۔