راستہ چلتے ہوے بھی ذکر الہی کرتے تھے
ہم نے کئی بار دیکھا ہے امام خمینی(رح) عصر چہل قدمی کرتے ہوے جو کہ ان کی سلامتی اور صحت کے لئے ضروری تھی ہاتھ میں ایک تسبیح پکڑ کر ذکر الہی کرتے تھے۔