ہم اپنی زبان پر قابو رکھیں

ہم اپنی زبان پر قابو رکھیں

ہم اپنی زبان پر قابو رکھیں

ہم اپنی زبان پر قابو رکھیں

غلامعلی رجائی نقل کرتے ہیں: جس دور امام (رہ) سلماسی مسجد میں اصول کا درس دیا کرتے تھے اسی دوران امام (رہ) کو یہ اطلاع دی گئی کہ انکی کلاس میں شرکت کرنے والے کچھ محقیقین نے ملا صدرا کی شان میں گستاخی کی ہے  آپ نے غصہ کی حالت میں سب نصیحت کرتے ہوے فرمایا: آپ ملاصدرا کے بارے میں کیا جانتے ہیں جن مسائل کو ابن سینا نہیں سمجھ پاے تھے ان کو ملا صدرا نے حل کیا ہے۔

ای میل کریں