عوام سے ہمدردی اور محبت کے ضمن میں جو جملات، آپ کے دوسرے دوستوں اور شاگردوں نے امام خمینی (رح) سے نقل کئے ہیں وہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ امام (رح) کا سب سے زیادہ روز، اس بات پر تھا کہ قیام کو عوامی بنائیں، جیسا کہ آپ نے فرمایا:
عوام ہم سے بہت آگے ہے، اور ہم ان سے بہت پیچھے ہیں۔
یا یہ کہ آپ(رح) مسئولین کو عوام کے بارے میں نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:
یہ لوگ تمہاری گردنوں پر حق رکھتے ہیں۔
پا بہ پای آفتاب، ج 4، ص 174