خلعت شب میں کوئی چاند مقابل ابھرا / یا ستارہ مری تاریک زمیں پر اترا
صاحب علم و عمل صاحب تدبیر تھا وہ (رح) / ظلم کی سامنے دیوار تھا تعزیر تھا وہ
جس کے افکار سے روشن ہوئی دھرتی ساری / نسل نو جس سے منور ہوئی تابندہ ہوئی
سوگ ہم کیسے منائیں اس کا / فکر زندہ ہے، جہاں زندہ ہے