سو سکّے اور پنیر کی خریداری

سو سکّے اور پنیر کی خریداری

جب شام کو بِل امام کی خدمت میں پیش کیا گیا

ایک دن نجف میں امام(رح) کے گھر کے ملازم نے سو سکّوں کا پنیرخریدا کیونکہ اُس دن اُس (شیخ عباس) دکاندار کے پاس وہ پنیر نہیں تھا جس سے وہ ہمیشہ اسّی سکّوں کا خریدا کرتا تھا جب شام کو بِل امام کی خدمت میں پیش کیا گیا تو اس میں پنیر کی قیمت سو سکّے لکھی گئی تھی تو امام(رح) نے فرمایا: سو سکّوں کا پنیر کیوں خریدا؟ ملازم نے کہا: جناب، شیخ عباس(دوکاندار) کے پاس اسّی سکّوں والا پنیر نہیں تھا۔ امام(رح) نے فرمایا:کیا دوسری دوکان نہیں تھی کہ تمہیں اس سے خریدنا پڑا؟ امام(رح) زندگی کے امور میں اپنے نفس پر کافی سختی کیا کرتے تھے۔

ای میل کریں