امام رہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کے امام جسم اور روح دونوں کا خیال رکھتے تھے جسم کے لحاظ سے ہمیشہ اپنی صحت کا خیال رکھتے تھے جو چیزیں اُن کی عمر کے مناسب ہوتی تھیں اُس کی رعایت کرتے تھے امام رہ ہر دن اپنے گھر کے صحن کے ارد گرد ایک چکر لگاتے تھے انھوں نے اس کام کے لئے خود کو پابند کیا ہوا تھا۔ مرحوم آقا مصطفی نے فرمایا: امام 24،گھنٹوں کی گرفتاری میں انھیں جیل میں زیادہ تر انفرادی سل میں رکھا گیا اور آپ نے وہاں بھی چہل قدمی کو ترک نہیں کیا۔