عبا ہاتھ سے پکڑتے تھے

عبا ہاتھ سے پکڑتے تھے

امام چلتے وقت پابند تھے کہ ایک ہاتھ سے عبا کا کونا اپنے سینے تک پکڑے رہیں تاکہ کہ ہوا آگے پیچھے نہ کرے۔

اگر آپ تحریک کے آغاز سے آپ کی آخری عمر تک کھینچی گئیں تصویروں اور ویڈیوز کو دیکھیں تو بے خوبی اس بات کی طرف متوجہ ہوں گے۔

برداشتہای از سیرہ امام خمینی؛ ج۲، ص۱۵۳

ای میل کریں