سید حسن خمینی ٹی وی چینل کے پروگرام میں

سید حسن خمینی ٹی وی چینل کے پروگرام میں

امام خمینی کا انقلاب اسلامی پر اعتقاد اور اعتماد، درحقیقت عوام پر بھروسہ ہے نہ بغاوت اور نہ ہی اسلحہ۔

آج ۱۴ خرداد، امام خمینی علیہ الرحمہ کی ۲۸ویں برسی کے موقع پر آیت اللہ سید حسن خمینی نے برسی کی تقریبات میں روزہ داروں سے حرم امام میں خطابت نہیں کی تاکہ ان کے احترام اور رعایت حال کیا ہوا ہو؛ لیکن رات کے وقت ایرانی قومی چینل ایک کے " نگاہ یک " پروگرام سے دوستداران خمینی سے گفتگو کی جو مختصرا ً پیش خدمت ہے:

امام خمینی کا انقلاب اسلامی پر اعتقاد اور اعتماد، درحقیقت عوام پر بھروسہ ہے نہ بغاوت اور نہ ہی اسلحہ۔

تاریخ میں بڑی تعداد کے آخوند اور مولوی جماعت ہم نے دیکھا ہیں؛ اسی طرح مرجع بھی گزرے ہیں لیکن کوئی بھی امام خمینی نہیں بنیں۔

امام زندہ ہیں، کیونکہ آپ کی شخصیت سیاسی احزاب کی چار دیواری سے بالاتر سوچ رکھتی تھی۔ شہداء، دفاع مقدس اور امام یہ سب دراصل ایک گروہ ایک پارٹی سے وابستہ نہیں ہیں اور نہیں بھی ہونا چاہئے۔ امام زندہ ہونے کا راز یہ ہےکہ آپ کو کسی افراد میں منحصر نہیں ہونا دیا۔

امام خمینی اور جوان نسل کے مابین مضبوط رابطہ قائم کرنے کےلئے، افکار امام کے حوالے سے جدید اجتہادی نظریات پیش کرنا چاہئے کہ مشکل گشا ہو؛ امام کا سب سے اہم اور عظیم میراث، انقلاب اسلامی ہے۔

امام خمینی فقہ اور اصول میں اعلی مقام کا دانشور تھے جو آپ کی مانند بہت ہی کم پیدا ہوتے ہیں۔

امام خمینی اپنی فقاہتی عمر کے آخری حصہ میں عوام کی رائے کو جمہوریت کے نام سے نظام اور حکومت میں داخلت دی اور اسلامی جمہوریہ کو منتخب کرلیا۔

وہ حکومت جو عوام کے نزدیک مقبول نہ ہو، دینی زاویہ نگاہ سے بھی مقبول نہیں رہتی؛ عوام کے کردار بہت ہی اہم اور حیاتی ہے؛ اکثر مقامات پر مشکل گشا ہے۔

امام خمینی کا انقلاب اسلامی پر اعتقاد اور اعتماد، درحقیقت عوام پر بھروسہ ہے نہ بغاوت اور نہ ہی اسلحہ۔

اسلام ناب کی تعبیر، امام خمینی نے اپنی بابرکت عمر کے آخری ایام میں اسلام متحجر اور قدامت پسند اسلام کے مدمقابل علم فرمایا۔

واضح رہےکہ تحجر جیسے الفاظ، امام کی سیاسی ڈکشنری سے رائج ہوا ہے۔

ماخذ: جماران خبررساں ویب سائٹ


ای میل کریں