خمینی، سیاسی دینی فقیہ

خمینی، سیاسی دینی فقیہ

ڈاکٹر مصطفٰی ایوب

امام خمینی بیسویں صدی کی سب سے عظیم شخصیت جس میں سیاسی اور دینی سوجھ بوجھ کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ غیبت صغریٰ کے دوران "ولایت فقیہ" کے عنوان نظریاتی اور عملی بحث رہا لیکن امام نے اس موضوع کی الگ ہی تفسیر کی اور فقیہ علماء کے ذریعہ حکومت میں کردار ادا کیا۔

آپ نے ایک اہم اسلامی ملک میں بے دین حکومت کو اسلامی حکومت میں تبدیل کر دیا اور یہ دنیا کے اسلامی تحریکوں کے آیڈیل میں تبدیل ہوگئی۔ خمینی تاریخ کا دھارا موڑنے والی شخصیت تھے۔

ای میل کریں