مولانا کوثر نیازی

صدر اسلام کی رہبری کا ایک نمونہ

مولانا کوثر نیازی

امام خمینی رہ اس بات کو ثابت کر دیا کہ حکومت اسلامی کو قائم کرنے کے لئے ضروری نہیں سارے اسباب مہیا ہوں بلکہ توحیدی حکومت کے لئے صرف ایک ایسے مجتہد کا وجود کافی ہے جو منافقین اور کفار کے سامنے مقابلہ کر سکے امام خمینی رہ کی سیاست اور شخصیت اسلامی راہنمائی کے لئے ایک نمونہ عمل ہے۔

ان کے طریقہ کا مقایسہ صدر اسلام کے راہنماوں سے مقایسہ کر سکتے ہیں امام خمینی رہ ایک بہترین استاد اور چرغ ہدایت کے طورپر دور حاضر اور مستقبل کے مسلمانوں کے لئے ظاہر ہوئے ہیں مبالغہ کے بغیر کہا جا سکتا ہے امام کا وجود مسلمانوں کے لئے برکت کا سبب ہے اور ان کے افعال اور اقوال مسلمانوں کے لئے  وحی کی طرح ہیں۔

ای میل کریں