بے چین کردیا

بے چین کردیا

راوی: خانم مرضیہ حدیدہ چی

ایک دن خانم (زوجه امام) اپنے رشتہ داروں کے گھر دعوت پر گئے، لیکن خانم نے حضرت امام(رح) کو جو وقت لوٹنے کا دیا تھا اس سے دو گھنٹہ زیادہ دیر ہوچکا تھا اور ابھی تک نہیں لوٹیں تھیں۔ امام اپنے تمام کام گھڑی سے اور دقیق و منظم کرتے تھے، تین بار اپنے کمرے سے باروچی خانہ آئے اور سوال کیا: " خانم اب تک نہیں پہنچی؟"‘

تیسرے مرتبہ فرمایا: " میں پریشان ہوں، کیا آپ ان سے رابطہ کرنے کا کوئی ذریعہ پیدا نہیں کرسکتے؟"

یہاں تک کہ خانم تشریف لے آئیں، جب خانم واپس آئی، امام ایک خاص محبت کے ساتھ خانم کے سامنے بیٹھ گئے اور صرف فرمایا: " آپ نے مجھے بہت بے چین و پریشان کردیا!"

 

برداشتہایی از سیرہ امام خمینی؛ ج۱، ص۷۸

ای میل کریں