چیمپئن بننے کی کوشش کرو

چیمپئن بننے کی کوشش کرو

عالمی چیمپئن مرحوم تختی کی بیوی اور بیٹے

جب عالمی چیمپئن مرحوم تختی کی بیوی اور بیٹے امام کی خدمت میں شرفیاب ہوئے، امام اس مرحوم کے بچے کے سر پر اپنے احسان کا ہاتھ رکھ کر اس کے چہرے کو چوما، اور فرمایا: میرابیٹا، چیمپئن بننے کی کوشش کرونہ کہ ہیرو۔ پھر دوپهر کے کھانے کا ٹایم ہونے کی وجه سے ، امام (ره) ان کو کھانے کے لئے دعوت دیے۔

برداشتهایی از سیره امام خمینی(ره)، ج1، ص 293

ای میل کریں