وہ اولیاء الہی میں سے تھے

وہ اولیاء الہی میں سے تھے

شیخ عیسی عبداللہ المانع؛ دبئی کے اسلامی امور اور وقف بورڈ کے سابق رئیس:

امام خمینی کی ذات میں تمام مختلف جہات کے علاوہ ایک عظیم جہت بھی نمایاں تھی کہ شاید بہت سے مسلمان اس جہت کی طرف متوجہ بھی نہ ہو پائے، یہ کہ وہ واقعا ایک اولیاء الہی میں سے تھے کہ جن کا عرفان میں بہت بلند مقام تھا۔ اس حقیقت کو بعض عرفاء نے کہ جن سے ہمارا رابطہ ہے مجھ بتایا ہے۔ یہاں تک کہ ایک عظیم عارف جب کبھی بھی اپنے جلسات میں امام خمینی کا نام لیتے تو بلند آواز سے کہتے تھے "سلام اللہ علیہ"


سند شماره 8570 سازمان فرهنگ و ارتباطات اسلامی، 1376

ای میل کریں