امام [رہ] علم ، ایمان، اخلاص ، صداقت ، شجاعت، غیرت، عظمت، نورانیت وغیرہ میں انفرادی حیثیت کے حامل تھےآپ نے سب کو یہ یقین دلا دیا کہ دوسروں کا آپ کے ساتھ مقایسہ نہیں کیا جا سکتا۔ آپ کی ہماگیر شخصیت کے سلسلہ میں اس بات کا اعتراف کرنا ضروری ہے کہ امام علیہ السلام کی غیبت کے زمانہ میں کسی کو بھی آپ کی طرح امت کا رہبر نہیں پایا۔