انسان کو خود کفیل ہونا چاہیے

انسان کو خود کفیل ہونا چاہیے

پانی پینے کےلئے جا رہا ہوں۔

ہم ایک گروہ بیٹھے ہوئے تھے تو آغــا (امام (رح)) کو باورچی خانے کی طرف جاتے ہوئے دیکھا!

آپ سے استفسار کیا کہ آغا کہاں تشریف لے جا رہے ہیں؟

فرمایا: پانی پینے کےلئے جا رہا ہوں۔

ہم نے عرض کیا کہ آپ ہم سے فرماتے تو ہم میں سے ایک یہ خدمت انجام دیتے!

حضرت نے فرمایا: کیا میں خود یہ کام نہیں کرسکتا؟! اس کے بعد مسکراتے ہوئے کہا: انسان کو خود کفیل ہونا چاہیے۔

ماخذ: http://www.imam-khomeini.ir/fa/

ای میل کریں