قیام گاہ پر بمباری کی خبر

قیام گاہ پر بمباری کی خبر

۲۲ بہمن (۱۲ فروری) کی رات کو کچھ خبریں ملیں

۲۲ بہمن (۱۲ فروری) کی رات کو کچھ خبریں  ملیں  کہ امام کی قیام گاہ پر بمباری ہونے والی ہے۔ اس خبر کی وجہ سے افواج اور پاسداروں  کی طرف سے ایک خاص احتیاطی اور حفاظتی تدابیر اختیار کی گئی اور ہم بھی صبح تک جاگتے رہے۔ لیکن امام خمینی  ؒروزانہ کی طرح پورے اطمینان وسکون سے رات کے بارہ بجے سو گئے۔ یہاں  تک کہ ایک دفعہ میں دیکھنے کیلئے ان کے بستر کے نزدیک گیا، دیکھا کہ امام ہر رات کی طرح بالکل آرام سے سو رہے ہیں ۔

ای میل کریں