بہت سکون سے نماز شب ادا کی

بہت سکون سے نماز شب ادا کی

فرانس سے تہران آتے وقت ہوائی جہاز میں امام (ره) واقعاً بہت پر سکون تھے

فرانس سے تہران آتے وقت ہوائی جہاز میں  امام  ؒواقعاً بہت پر سکون تھے۔ ان کے اندر ذرا سی بھی پریشانی کی کیفیت نہیں  تھی۔ یہاں  تک کہ فلائٹ والی رات بھی روانہ ہونے سے پہلے نماز شب اور صبح کی نماز بہت آرام سے روزانہ کے معمول کی طرح پڑھی اور فرائض ونوافل پورا کرنے کے بعد تھوڑا سا آرام کیا یہاں  تک کہ فلائٹ کی روانگی کا وقت ہوا۔ ہم ہوائی جہاز میں  سوار ہوگئے۔

ای میل کریں