چلتے وقت ذکر میں  مصروف ہوتے تھے

چلتے وقت ذکر میں مصروف ہوتے تھے

امام (ره) اپنی زندگی میں ذکر واذکار کے علاوہ تین دفعہ قرآن پڑھتے تھے

امام  ؒ اپنی زندگی میں  ذکر واذکار کے علاوہ تین دفعہ قرآن پڑھتے تھے۔ اذکار کا وقت   ٹہلنے کے وقت سے مربوط ہوتا تھا۔ مثلاً اگر آدھا گھنٹہ ٹہلنا چاہتے ہیں  تو اس آدھ گھنٹے  میں  کسی ذکر میں  مصروف ہوتے تھے اور جب ذکر ختم ہوتا تھا اس وقت ٹہلنے کا وقت بھی پورا ہوچکا ہوتا تھا اور رک جاتے تھے، یعنی اس آدھ گھنٹے کو دو کاموں  کیلئے مختص کردیا     تھا، آدھ گھنٹے تک ٹہلنا اور کسی ذکر پڑھنا۔ یوں  یہ وقت ذکر وسیر دونوں  کیلئے منظم کیا ہوتا تھا۔

ای میل کریں