میری تعریف نہ کرو

میری تعریف نہ کرو

ایک دفعہ عدلیہ کے کچھ دوستوں کے ہمراہ میں امام ؒکی خدمت میں تھا

ایک دفعہ عدلیہ کے کچھ دوستوں  کے ہمراہ میں  امام  ؒکی خدمت میں  تھا اور جب ان سے رخصت ہونا چاہ رہا تھا کہ امام نے مجھ کو بلایا۔ جب میں  ان کے پاس پہنچا تو آپ نے فرمایا: ’’اے فلاں ! میں  یہ کہنا چاہتا ہوں  کہ تم میری تعریف نہ کیا کرو‘‘۔

ای میل کریں