تو اب کیا شرک کروں ؟

تو اب کیا شرک کروں ؟

نجف اشرف میں بعض حضرات اور بعض مومنین امام سے گلہ کرتے تھے

نجف اشرف میں  بعض حضرات اور بعض مومنین امام سے گلہ کرتے تھے کہ آپ اپنے بعض دوستوں  سے زیادہ مراسم نہیں  رکھتے ہیں ؟ مثلاً کہتے تھے کہ دو آیت اﷲ جب ایک دوسرے سے ملتے ہیں  تو عزت واحترام کرتے ہیں  اور ایک دوسرے کی خوب احوال پرستی کرتے ہیں ۔ امام فرماتے تھے: ’’میں  نے چالیس سال تک جد وجہد کی اور موحد ہوگیا تو کیا اب مشرک ہوجاؤں  اور آپ حضرات کیلئے سجدہ کروں ؟‘‘۔

ای میل کریں